طاس بازی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک کھیل جس میں طشت کو لکڑی پر پھرا کر ہوا میں اچھالتے ہیں اور گرتے ہوئے کو پھر لکڑی پرے لیتے ہیں (مجازاً) فریب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک کھیل جس میں طشت کو لکڑی پر پھرا کر ہوا میں اچھالتے ہیں اور گرتے ہوئے کو پھر لکڑی پرے لیتے ہیں (مجازاً) فریب۔